ویب ڈیسک
|
5 مہینے پہلے
بھارت عالمی سطح پر شرمندگی کے بعد جعلی خبروں کے ذریعے حقائق چھپانے میں مصروف

حال ہی میں عالمی سطح پر مارکہ حق کے دوران بھارت کو شدید ذلت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس شکست کے باوجود بھارتی حکومت کی سرپرستی میں چلنے والے جعلی خبریں پھیلانے والے ادارے اور پروپیگنڈا مشینری مسلسل غلط معلومات اور جھوٹے بیانیے گھڑنے میں مصروف ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میں پانچویں نسل کے جدید لڑاکا طیارے فراہم کرنے کے عوض پاکستان سے فوجی اڈے اور سمندری بندرگاہیں حاصل کرنے کی درخواست کی۔ علاوہ ازیں، انہوں نے مزید مالی امداد کے ساتھ نئے سیکورٹی اور تجارتی معاہدوں کی بھی پیشکش کی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سفارتی اور سیاسی میدان میں ناکامی کے بعد بھارت اب اپنے آخری حربے یعنی جعلی نیوز فیکٹریز کا سہارا لے رہا ہے تاکہ اپنی ناکامیوں کو چھپایا جا سکے۔
دوسری جانب، گزشتہ تین روز میں امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے، جو بھارت نے تین دہائیوں میں حاصل نہیں کی۔
متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔

وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا، آرمی چیف کے اختیارات میں اہم تبدیلیاں
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی ہے جسے باضابطہ طور پر سینیٹ میں پیش…2 دن پہلے
روس میں فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں پوری فیکٹری کی تنخواہ منتقل، رقم واپس کرنے سے انکار
روس کے شہر خانتی مانسی میں ایک فیکٹری ملازم کے اکاؤنٹ میں غلطی سے تمام ملازمین کی تنخواہیں منتقل ہوگئیں…2 دن پہلے
حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا، گرفتاری نہیں ہوئی: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد…3 دن پہلے
محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے ریکور کرنے میں ناکام، آڈٹ رپورٹ 2024-25 میں انکشافات
لاہور : محکمہ خزانہ پنجاب 466 ارب روپے کی ریکوری میں ناکام ہو گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ 2024-25 نے مالی…3 دن پہلے
ضرور دیکھیں

کسٹمز کا طارق روڈ پر اسمگل شدہ اشیا کی تلاش میں چھاپہ
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر کسٹمز کا اسمگل شدہ کپڑوں اور دیگر اشیا کی تلاش میں چھاپہ مارا گیا۔…4 گھنٹے پہلے
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات میں ایران ثالثی
ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و مصالحت کی پیشکش کر دی ہے تاکہ خطے میں امن…6 گھنٹے پہلے
بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی
بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت نے یہ…7 گھنٹے پہلے
بوئنگ 777 کی ونڈ شیلڈ ٹوٹنے پر طیارہ جدہ میں گراؤنڈ
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کی ونڈ شیلڈ ٹوٹ گئی جس کے باعث طیارہ جدہ ایئرپورٹ…9 گھنٹے پہلے
INNOVATION

کسٹمز کا طارق روڈ پر اسمگل شدہ اشیا کی تلاش میں چھاپہ
کراچی کے علاقے طارق روڈ پر کسٹمز کا اسمگل شدہ…4 گھنٹے ago
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان تعلقات میں ایران ثالثی
ایران نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ثالثی و…6 گھنٹے ago
بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت ڈبل سواری پر پابندی
بلوچستان میں دفعہ 144 کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری…7 گھنٹے ago
بوئنگ 777 کی ونڈ شیلڈ ٹوٹنے پر طیارہ جدہ میں گراؤنڈ
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کی…9 گھنٹے ago















